Ramadan mubarak wishes in urdu

سب کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔ آپ کے سارے عقائد کا جواب مل سکے اور اللہ آپ سب کو نیک کام کا اجر و ثواب عطا فرمائے۔


ماہ رمضان کی شان آپ کے دلوں میں ہمیشہ چمکتی رہے اور آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے کی رہنمائی کرے۔ رمضان مبارک


کامیابی کی کنجی ہمیں قرآن مجید میں ملتی ہے، قرآن مجید کی تلاوت سے ہمیں ہدایت اور بے شمار رحمتیں حاصل ہوتی ہیں۔ رمضان مبارک


رمضان میں اپنی روح کو اللہ کی عبادت کے ذریعے سے تسکین دے سکتے ہیں


رمضان میں اپنی روح کو اللہ کی عبادت کے ذریعے سے تسکین دے سکتے ہیں


رمضان صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں اس میں انسان اپنی عبادت کے ذریعے اپنے روپ کو منور کر سکتا ہے


اللہ سے دعا ہے یہ رمضان ہم سب کے لئے کامیابی و کامرانی کی وجہ ثابت ہو


‏ رمضان اللہ کی طرف سے دعاؤں مغفرت اور رحمتوں کا مہینہ ہے


آئے اس مغفرت اور رحمتوں والے مہینے میں اپنے اللہ کو توبہ اور دعاؤں سے منالیے


رمضان کا مہینہ اللہ کی طرف سے دیا گیاا تحفہ ہے تمام انسانیت کے لئے


رمضان وہ خوبصورت مہینہ ہے جس میں قرآن پاک نازل کیا گیا اسی لئے اللہ تعالی نے اس مہینے کو گناہوں سے آزادی اور بابرکت بنا دیا ہے


اس رمضان کے مہینے میں مسواک  کو اپنی عادت بنائیں جو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے


اس رمضان کے مہینے میں مسواک  کو اپنی عادت بنائیں جو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے


رمضان کا مہینہ جہنم سے آزادی کے لئے مہینہ بنایا گیا ہے جس میں اللہ سے معافی مانگ سکتے ہیں


یہ بابرکت مہینہ صبر کی تلقین کرتا ہے صبر جس کا بدلہ جنت ہے


یہ بابرکت مہینہ صبر کی تلقین کرتا ہے صبر جس کا بدلہ جنت ہے


رمضان کے مہینے میں شیطان باندھ دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں


حضرت ابو امامہ نے بیان کیا: “میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: ‘مجھے کوئ ایسا عمل کرنے کا حکم دیں کہ مجھے جنت میں داخل ہونے کی اجازت مل جاے.’ انہوں نے کہا: روزہ رکھنا، کیونکہ کوئ اور عمل اس کے برابر نہیں ہے. پھر میں دوبارہ ان کے پاس آیا اوریہی سوال کیا تو انہوں نے کہا: روزہ رکھو. ” [امام احمد، امام نسائ اور امام حاکم]


اللہ سبحانہ وتعالی ہم  سب مسلمانوں کو پہلے انسان اور پھر ایک اچھا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے


بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے اسی لئے اس نے رمضان کا مہینہ بنایا جو نا صرف


مکمل اور بہترین صحت دیتا ہے بلکہ کئی گناہ اجر و ثواب بھی دیتا ہے


الله تعالیٰ نے قرآن مے ارشاد فرمایا ہے رمضان وو با برکت مہینہ ہے جس مے قرآن نازل ہوا ور جس میں لوگوں کی ہرہنمائی کے لئے واضح نشانیاں ہیں اور یہ جھوٹ کو سچ سے الگ کرنے والا ہے ور اجو کوئی بھی اس مہنے کو پاے اس پر اس مہینے ک روزے فرض ہیں لیکن اگر کوئی بیمار یا سفر میں ہے تو رمضان کے بعد چھوٹے ہوے روزے رکھ کر اپنے روزوں کا شمار پورا کر سکتا ہے


ارشاد باری تعالیٰ ہے اے ایمان والو رمضان ک روزے تم پر فرض ہیں جیسے ک تم سے پہلے والی امتوں پر فرض تھے


 

Leave a Comment

Your email address will not be published.